Hong Kong Housing Authority and Housing Department

Content in Other Languages (Urdu)
دیگر زبانوں میں مواد

Content in Other Languages (Urdu)
دیگر زبانوں میں مواد
Content in Other Languages

Information Available in Urdu
The Urdu version of the Hong Kong Housing Authority / Housing Department Website contains selected essential information only. You can access the full content of our website in English, Traditional Chinese or Simplified Chinese.

  اردو میں معلومات دستیاب ہیں
ہانگ كانگ ہاؤسنگ اتھارٹی / ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ كی ویب سائٹ كے (ہندی / نیپالی / اردو / بھاساانڈونیشیا /تاگالوگ / تھائی) ورژن پر صرف ضروری منتخب معلومات ہیں ۔ آپ انگریزی، روایتی چینی یا آسان چینی میں ہماری ویب سائٹ كے مكمل مواد تك رسائی حاصل كر سكتے ہیں۔

كے درخواست گزاروں كے لیے معلومات (PRH) سركاری كرایہ كے گھروں
كے لیے اہل ہونے كے لیے، ایک درخواست گزار كو عمومی اہلیت كے معیار پر پورا اترنا ہو  PRH
كے لیے درخواستوں كے كامیاب اندراج اور تفصیلی جانچ سے گزرنے کے لیے اس کی PRH گا۔ 
نمبر کے مساوی -Gتصدیق ہو جانے پر، اہل درخواست گزاروں كو اندراج كی تاریخ / درخواستوں کے 
تاریخ (اگر کوئی ہے) یا كوٹہ اور پوائنٹ سسٹم كے تحت حاصل كیے گئے پوائنٹس كی بنیاد پر فلیٹ  
كی پیش كش كی جائے گی ۔

. تفصیلات کے لئے، برائے مہربانی مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں
(PDF) سركاری كرایہ كے گھروں كے لیے درخواست
(PDF) کا مكمل شدہ درخواست فارم كا نمونہ PRH سركاری كرایہ كے گھر

سركاری گھر كے كرائے داروں كے لئے معلومات
1. اسٹیٹ منیجمینٹ کے نفاذ کے لئے ماركنگ اسكیم
ماحولیاتی صفائی اور سركاری گھروں كی ایسٹیٹس كو بہتر بنانے کے لیے، ہم نے ایک ماركنگ اسكیم۔
كا نفاذ كیا ہے ۔ كرایہ دار جو مخصوص غلطیاں كریں گے انہیں جرمانے کے پوائنٹ دئیے جائیں گے۔ 
کوئی بھی درست پوائنٹس رکھنے والے گھرانوں کو کسی بھی قسم کی رضاکارانہ منتقلی کے لیے
اپلائی کرنے سے روک دیا جائے گا۔ جب دو سال كے دوران 16  پوائنٹ جمع ہو جائیں گے تو كرایہ
.داری كو ختم كر دیا جائے گا

. تفصیلات کے لئے، برائے مہربانی مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں
(PDF) ایسٹیٹ منیجمینٹ کے نفاذ کے لئے ماركنگ اسكیم

2. كرایہ كی معاونت كے لیے اسكیم
ہماری ” كرایہ كی معاونت کے لیے اسكیم“ كا مقصد ایسے سركاری كرایہ داروں كی مدد كرنا ہے جو عارضی مالی مشكلات كا شكار ہیں ۔ اہل خاندان كے لیے ان كے مالی حالات كے مطابق%25 یا%50 كرایہ میں كمی
كی جائے گی ۔

. تفصیلات کے لئے، برائے مہربانی مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں
(PDF) كرایہ كی معاونت كے لیے اسكیم

3. خاندان میں تبدیلیاں
ایک سركاری كرایہ كے گھر والے فلیٹ کو صرف کرایہ داری کے معاہدے میں درج شدہ کرایہ دار اور اس 
کے خاندان کے افراد کے متصرِّف میں ہونا چاہیے ۔كرایہ داروں كو چاہیے كہ خاندان کے كوائف میں کسی بھی 
تبدیلی كی صورت میں فوراً ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ  كو اطلاع دیں اور مروجہ پالیسیوں اور طریقہ کار کے مطابق
متعلقہ درخواستیں دیں۔

. تفصیلات کے لئے، برائے مہربانی مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں
(PDF) خاندان کے اراكین كی شمولیت 
(PDF) خاندان كے اراكین کا اخراج 

4. آمدن اورا ثاثہ جات كا اقرار نامہ
وہ گھرانے جو 10 سالوں سے پبلک رینٹل ہاوسنگ میں رہ رہے ہیں ان كو ”مالی اعتبار سے بہتر كرایہ داروں كی پالیسی“ كے مطابق ہر دو سال كے بعد بیان دینا ہوگا ۔ وہ گھرانے جن كو نئے كرایہ داری كے معاہدے كی پالیسی كے تحت نئی كرایہ داری كا معاہدہ دیا گیا ہو اور وہ گھرانے جن كی پبلک رینٹل ہاوسنگ كی درخواست كرایہ داری كی انتظامیہ پالیسی كے تحت منظور ہوگئی ہو ان كو بھی بیان دینا ہوگا ، بلا لحاظ كہ ان كی كرایہ داری كو كتنا عرصہ ہوا ہے ۔اکتوبر 2023 سے، PRH کرایہ داروں اور خاندان کے تمام اراکین کو PRH میں داخلے کے بعد سے ہر دو سال بعد ہانگ کانگ میں گھریلو جائیداد کی ملکیت کے بارے میں ہاؤسنگ اتھارٹی (HA) کو بیان دینا ہوگا۔

.تفصیلات کے لئے، برائے مہربانی مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں
(PDF) مالی اعتبار سے بہتر كرایہ داروں كی پالیسیاں

کی HA ان مختلف نسل کے لوگوں کے لیے جنہیں سرکاری رہائش کی خدمات سے متعلق معاملات كے لیے
:مدد،تحقیقات یا شکایت كے لیے ترجمانی كی ضرورت ہوتی ہے، وہ

كی ہاٹ لائن پر فون (TELTS)كی ٹیلیفون پر زبانی ترجمانی كی سہولت (CHEER) نسلی اقلیتوں كے مركز
جو فون پر زبانی ترجمانی كی سہولت مفت (CHEER's URL: https://hkcscheer.net/hk) ،كرسكتے ہيں
پر کانفرنس کال كرنے كی درخواست كر سكتے ہيں ۔ HA Hotline: 2712 2712 فراہم كرتا ہے، اور ترجمان سے
كے ہاٹ لائن نمبر مندرجہ ذیل ہیں CHEER سكتے ہیں ۔  

  زبان
3755 6811
بهاسا انڈونيشيا
3755 6822
نيپالی
3755 6833
اردو
3755 6844
پنجابی
3755 6855
تگا لوگ
3755 6866
تهائی
3755 6877
ہندی
3755 6888
ویتنامیز

 

Top